Solution to anxiety, depression and black magic: Prophet's way


ڈپریشن، پاگل پن، اینگزائٹی آج کے ماحول میں عام ہے۔ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث میں قرآن کریم کی جو آیات اور سورۃ بتائیں ہیں۔ ہم نے انہیں ایک آیڈیو فائل میں شیخ عبد الرحمن السدیس کی قرآت میں اکھٹا کر دیا ہے۔ آپ اسے سنیں، اور پاگل پن یا جنون کے مریض کو سنائیں اور ہمارے لیے دعائے خیر کریں۔ 

Listen: Dua Jin-O-Asaaib

inn sha Allah, we will provide a download link soon. Meanwhile you can listen it.